13 اکتوبر، 2011، 1:30 PM

امریکہ

امریکہ میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک

امریکہ میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک

مہر نیوز- 13 اکتوبر 2011ء: امریکہ میں لاس اینجلس کے ایک شاپنگ مال میں فائرنگ سے چھ افراد ہلاک اور تین شدید زخمی ہوگئے ہیں ۔

مہرخبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں لاس اینجلس کے ایک شاپنگ مال میں فائرنگ سے چھ افراد ہلاک اور تین شدید زخمی ہوگئے ہیں۔لاس اینجلس کے ایک شاپنگ مال میں واقع ہیئرسلیون میں اندھادھند فائرنگ سے چھ افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے جن کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے،پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا ہے،مقامی پولیس کے مطابق چھ افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے تھے،جبکہ مشتبہ شخص کو فائرنگ والی جگہ سے نصف میل کے فاصلے سے گرفتار کیا گیا ،مشتبہ شخص کی گاڑی سے اسلحہ بھی ملا ہے

News ID 1432086

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha